Sunday, December 7, 2014

PTI and PMLN workers possible clash



پی ٹی آئی کا احتجاج اگرپیالی میں طوفان ہے تو کیوں مسلم لیگ نواز کے کارکنان اپنے لیڈران سمیت ان کو چوک گھنٹہ گھر فیصل آباد ٹف ٹائم دینے کی کوشش کررہے ہیں
 
ن لیگ کے ذمہ داران کو چاہیے کہ شہر میں امن کی فضاء کو برقراررکھنے کے لئے اپنے کارکنان کو پیچھے ہٹائے اوراگرکوئی بھی قانون میں ہاتھ لینے کی کوشش کرے تواس کو خلاف کارروائی کرے۔ممکنہ تصادم کی وجہ سے گھنٹہ گھر کے اطراف میں موجود دکانداران شدید خوف میں مبتلا ہیں۔

No comments:

Post a Comment